: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فضائیہ کی ایک جانباز خاتون اہلکار نے سڑک حادثہ میں آخری سانس گن رہے تین لوگوں کی جان بچاکر انسانیت کی انوکھی مثال پیش کی ہے۔ لکھنؤ فضائیہ اسٹیشن میں
تربیت حاصل کر رہی فلائنگ افسر نیہا گرنانی دو اپریل کی صبح اپنی ڈیوٹی پر جارہی تھی۔ اسی دوران اسٹیشن سے تھوڑی دور تین افراد سڑک حادثہ میں بری طرح زخمی پڑے ہوئے تھے۔